the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اتر پردیش،19اگسٹ(ایجنسی) اتر پردیش کے سیتاپور میں جمعہ کو ایک مسجد کی عمارت گرنے سے اس کے نیچے دب کر 8 مزدور زخمی ہو گئے اور ایک مزدور کی موت ہو گئی. مزدور خستہ مسجد کی مرمت کا کام کر رہے تھے، اسی وقت یہ حادثہ ہوا. زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے.

سیتاپور کے پساوا تھانہ علاقے



میں خستہ ہو چکی ایک مسجد کی مرمت کا کام چل رہا تھا. اسی دوران عمارت کی چھت اچانک گر گئی اس میں 9 مزدور دب گئے جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا.


ہسپتال میں ایک مزدور نے دم توڑ دیا وہیں باقی کے 8 مزدوروں کا علاج کیا جا رہا ہے. مسجد قریب 140 سال پرانی تھی. مرمت کے کام کے دوران ہی یہ حادثہ ہوا. زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا، اس میں ایک مزدور کی موت ہو گئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.